Archive for 2019

ایک رات، چار کالج طالب علم دیر تک
مستی 👯👯 کرتے رہے اور
جب ہوش آیا تو اگلی صبح ہونے
والی امتحان کا  پرچا 😱
ان کے سامنے آکر کھڑا ہو گیا.

امتحان سے بچنے کے لئے انہوں نے ایک
منصوبہ بندی کی😎 .

میكینكوں کی طرح گندے اور پھٹے پرانے کپڑے پہن کر
وہ پرنسپل 👮 کے
سامنے جا کھڑے ہوئے اور انہیں
اپنی حالت زار کی معلومات دی.

انہوں نے پرنسپل کو بتایا کہ کل رات وہ
چاروں ایک دوست
کی شادی میں گئے ہوئے تھے. لوٹتے میں گاڑی 🚗 کا ٹائر
پنکچر
ہو گیا. کسی طرح دھکا لگا-لگا
گاڑی کو یہاں تک
لائے ہیں. اتنی تھکاوٹ ہے کہ بیٹھنا بھی ممکن
نہیں لگتا، پرچا
حل کرنا تو دور کی بات ہے.

اگر پرنسپل صاحب ان
چاروں کی امتحان آج کے بجائے کسی اور دن
لے لیں
تو بڑی مہربانی 😇 ہوگی.

پرنسپل صاحب بڑی آسانی سے مان گئے.
انہوں نے تین دن
بعد کا وقت دیا. طلباء نے پرنسپل
صاحب کو
شکریہ 🙏 دیا اور جاکر
امتحان کی تیاری میں لگ گئے.

تین دن کے بعد جب وہ امتحان 📝 دینے پہنچے
تو پرنسپل نے
بتایا کہ یہ خاص امتحان صرف ان چاروں کے
لئے
منعقد کی گئی ہے. چاروں کو الگ الگ
کمروں میں
بیٹھنا ہوگا.
چاروں طالب علم اپنے اپنے مقررہ کمروں میں
جا کر بیٹھ گئے.
جو سوالیا پرچا انہیں دیا گیا اس میں صرف
ایک ہی سوال تھا

گاڑی کا کون سا ٹائر پنکچر ہوا تھا؟
                            (100 پوائنٹس)
الف. اگلا بایاں 🙀
ب. اگلا دایاں 😿
الف. پچھلا بایاں 😾
ج.پچھلا دایاں 😼
😝😜
چاروں پھنس گئے سالے😃😃😃😃

آخر گرو گرو ہی ہوتا ہے 😝〽😝〽😝😝😎

شرارت

Posted by : Social media masti 0 Comments
Heart touching*😢😢
جب بچپن تھا تو جوانی ایک خواب تھا ...

جب جوان ہوئے تو بچپن ایک زمانہ تھا ... !!

جب گھر میں رہتے تھے، آزادی بہت اچھی لگتی تھی...

آج آزادی ملی ہے، پھر بھی گھر جانے کی جلدی رہتی ہے ... !!

کبھی ہوٹل میں جانا پزا، برگر کھانا پسند تھا ...

آج گھر پر جانا اور ماں کے ہاتھوں کا کھانا پسند ہے... !!!

سکول میں جن کے ساتھ جھگڑتے تھے، آج ان کو ہی انٹرنیٹ پہ تلاش کرتے رہتے ہیں ... !!

خوشی كس میں ہوتی ہے، یہ پتہ آج چلا...
بچپن کیا تھا، اس کا احساس آج ہوا ہے ...

کاش تبدیل کر سکتے ہم زندگی کے کچھ سال ..

كاش جی سکتے ہم، زندگی بھرپور ایک بار ... !!


👘 جب ہم اپنی شرٹ میں ہاتھ چھپاتے تھے اور لوگوں سے کہتے پھرتے تھے دیکھو میں نے اپنے ہاتھ جادو سے غائب کر دیئے....
| 🌀🌀

✏جب ہمارے پاس چار رنگوں سے لکھنے والی ایک قلم ہوا کرتا تھا اور ہم سب کے بٹن کو ایک ساتھ دبانے کی کوشش کیا کرتے تھے | ❤💚💙💜

👻 جب ہم دروازے کے پیچھے چھپتے تھے تاکہ اگر کوئی آئے تو اسے ڈرا سکیں....


👀جب آنکھ بند کر کے سونے کا ڈرامہ کرتے
تھے تاکہ کوئی ہمیں گود میں اٹھا کے بستر تک پہنچا دے....


🚲سوچا کرتے تھے کی یہ چاند ہماری سائیکل کے پیچھے پیچھے کیوں چل رہا ہے.....🌙🚲


بلب (🔦💡) کے on / off والے سوئچ کو درمیان میں اٹكانے کی کوشش کیا کرتے تھے....


🍏🍎🍉🍑🍈 پھل کے بیج کو اس خوف سے نہیں کھاتے تھے کی کہیں ہمارے پیٹ میں درخت نہ اگ جائے....😜😜


🍰🎂🍧🏆🎉🎁 برتھڈے صرف اس وجہ مناتے تھے تاکہ ڈھیر سارے گفٹ ملیں.....

فرج آہستہ سے بند کر کے یہ جاننے کی کوشش کرتے تھے کہ اسکی روشنی کب بند ہوتی ہے....


🎭 سچ، بچپن میں سوچتے کہ ہم بڑے
کیوں نہیں ہو رہے....؟


اور اب سوچتے ہیں کہ ہم بڑے کیوں ہو گئے.؟ ⚡⚡


🎒🎐يہ دولت بھی لے لو..💵 .. یہ شہرت بھی لے لو...

بھلے چھین لو مجھ سے میری جوانی ...

مگر مجھ کو لوٹا دو بچپن کا ساون .... ☔

وہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی .. 🌊🌊🌊
..............
ایک بات بولوں
انکار مت کرنا
یہ msg جتنی مرضی دوستوں کو send کرو
جو اس msg کو پڑھےگا...
اس کو اس کا بچپن ضرور یاد آئے گا....
کیا پتہ وہ آپ کی وجہ سے اپنے بچپن میں چلا جائے....
چاہے کچھ دیر کے لیئے ہی سہی...
اور یہ آپ کی طرف سے اس کو بہترین گفٹ ہو گا..👝
So do it ..... 😊

😜😝😜😝😜😜
میں گھر لیٹ آیا تو پاپا نے پوچھا..؟
کہاں تھا کمینے...؟
میں نے کہا:-
دوست کے گھر میں تھا..

تو پاپا نے میرے ہی سامنے میرے 10 دوستوں کو فون لگایا...

چار دوستوں نے کہا
جی انکل یہیں تھا...😀😀😀


تین نے کہا
ابھی ابھی نکلا ہے...😅😅😅

 دو نے کہا...😂😂😂
یہیں پر ہے انکل، پڑھ رہا ہے، فون کیوں کیا .....؟


ایک کمینے نے حد کر دی ....،

وہ میری آواز میں بولا
جی پاپا بولو کیا ہوا .....؟ 😜😜😜
یہ سن کر تو پاپا بھی ہنس پڑے...😄😄😄

اور بولے .......  آج پتہ چلا کہ
"دوست زندگی میں نہیں ملتے بلکہ
زندگی دوستوں میں شامل ہو جاتی ہے .....👍👬

Special Doston Ko Send Kro agar mein bhi hun to mjhy b aaj pata chal jaye..
Love you friends

Reality حقیقت

Posted by : Social media masti 0 Comments
كيا آپ كو علم ہے كہ
وہاڑی کو وہاڑی کیوں کہا جاتا ہے؟؟؟

كہا جاتا ہے كہ پرانے زمانے ميں ایک سلطان نے شادى كا اراده كيا تو اس نے تمام شہزاديوں كو جمع كر كے ان كو كچھ بيج ديئے اور كہا کہ تم ميں سے جو بهى 6 ماه بعد گلاب كا پهول لے كر آئے گی وھی ميرى زوجہ اور سلطنت كى ملكہ ھوگی 6 ماه گزرنے كے بعد تمام شہزادياں ھاتهوں ميں پهول اٹهائے محل ميں حاضر هو گئيں،كچھ كے ھاتھ ميں سرخ ، كچھ كے ھاتھ ميں پيلے غرض ھر ايک كے ھاتھ ميں الگ ھی رنگ كے پهول تهے سوائے ان ميں سے ايک كے كہ جس كے ھاتھ ميں كوئى بهى پهول نہيں تها۔ بادشاه نے اس سے دريافت كيا كہ تمهارے پهول كہاں ھیں تو اسنے جواب ديا كہ اے سلطان آپ نے ہميں جو بيج ديئے تهے وه گلاب كے نہيں تهے سلطان كو شہزادى كا جواب اور اسكى صداقت پسند آئى اور اس سے شادى كر كے اسے ملكہ سلطنت كے خطاب سے نواز ديا
جہاں تک وہاڑی كا معاملہ ہے تو یقین جانیے اسكے بارے ميں مجھے كچھ پتہ نہيں اور سارى زندگى اس بارے ميں كوئى كہانى بھی نہيں سنى۔
توجہ سے پڑھنے کا شکریہ...!

وہاڑی کو وہاڑی کیوں کہتے ہیں

Posted by : Social media masti 0 Comments
Tag : ,
💕دسمبـــــر💕

آؤ کہ دسمبـــر کو رخصتـــــ کریں..💔
کچـــھ خوشیـــوں کو سنبھــال کر
کچــــھ آنسوؤں کـــو ٹال کر،
جو لمحے گزرے چاہتوں میں
جـو پل بیتے رفاقتـوں میں
کبھـــی وقت کے ســاتھ چلتـــے چلتـــے
جو تھکــــ کــے رکے رستـــوں میں
کبھـــی خوشیوں کی امید مِلی
کبھـــی بچھـــڑے ہوؤں کی دیــــد مِلی
کبھـــی بــــےپناہ مسکـــرا دیے
کبھـــی ہنستــے ہنستـــے رو دیے
ان ســارے لمحوں کو مختصـــر کریں
آؤ کہ دسمبـــر کو رخصتـــــ کریـــں
آؤ رخصتـــــ کریـــں..💔

Bye December

Posted by : Social media masti 0 Comments
Tag : ,

- Copyright © Social Media Masti - Blogger Templates - Powered by Blogger - Designed by Johanes Djogan -