Posted by : Social media masti
Thursday, October 11, 2018
پاکستان میں اشارہ توڑنے کا جرمانہ صرف #2ہزارروپے ہیں، شکریہ ادا کرنا چاہیے عمران خان کا آپکو پتہ ہے باہر ملکوں میں کتنا جرمانہ ہیں، آئیے آپکو چند ممالک کی اشارہ توڑنے کے قوانین بتاتے ہیں،
(1) سعودی عرب میں #3000ریال پاکستانی تقریبا #1لاکھ روپے کھ جرمانہ ہے۔2سیکنڈ کے بعد موبائل پر میسیج آجاتا ہے ۔اور اس میں معافی بھی نہیں ہے ۔غلط پارکنگ پر #100ریال اور روڈ کے مختلف مقامات پر سپیڈ کی خلاف ورزی پر #300ریال جرمانہ ہے۔بیلٹ نہ بندنے پر 150 ریال جرمانہ ہے۔
(1)اور دوبئی میں #4000درہم اور 15دن کےلیے گاڑی بند جبکہ پیدل سنگل توڑنے کا #420درہم ھے اب پتا نہی پاکستاں عوام کو کیوں تکلیف ھے قانوں فالو کرنے سے
( 3)قطر میں #6000دینار اور ساتھ میں 7دن جیل بھی
4عمان میں 50ریال جرمانہ 2 دن جیل
متحدہ عرب آمارات میں چند ٹریفک قوانین اور جرمانہ /مخالفہ /فائن
1۔3000 درہم سنگل توڑنے کا
2۔سیٹ بیلٹ 450 درہم
3۔اوورٹیک 500 سے 900 درہم
4۔ڈرائیور کا موبائل فون استعمال 300 درہم
5۔بغیر لائسنس500 درہم6 ماہ قید ڈی پورٹ
6۔اوور سپیڈ300درہم
7۔زبیرہ کراسنگ پر بغیر اشارے 🔺 کے پیدل چلنے پر 400سے 450درہم تک
اورلیبر کی اوسط تنخواہ 900 درہم سے 3000 درہم تک اس میں غلطی سے شاید میری نالج میں کمی ہو سکتی ہے لیکن یہ حقیقت ہے یہاں مقیم اوورسیز پاکستانی بہتر جانتے ہیں۔
قانون کی بالا دستی ہی انکی ترقی کیوجہ ہے۔
پاکستان میں تو لوگ ایسے لوگ بول رہےجیسےان پہ ڈاکہ ڈالا گیا۔
قانون پر عمل کر کے دیکھیں اگر ملک ترقی کی راہ پر گامزن نہ ہوا تو پھر کہنا ۔
شکریہ ادا کرو پٹواریوں عمران خان کا یہ آپکے جان بچانے کیلئے لگایا ہے،