Posted by : Social media masti Sunday, October 14, 2018

انسان امیدوں سے بندھا
 ایک ضدی پرندہ ہے..

جو گھائل بھی امیدوں سے ہے.

اور زندہ بھی امیدوں پر ہے..

در حقیقت انسان کی اصل فطرت بہت صالح ہے-
الله تعالیٰ نے انسان کو بنایا اس طریقے سے ہے کہ وہ اگر اپنی اصل فطرت کے اوپر موجود گرد و غبار کو جھاڑ دینے میں کامیاب ہو جائے
 تو اس کے اندر سے ایک خوبصورت شخصیت نمودار ہو جاتی ہے.۔💞💞💞



Leave a Reply

Subscribe to Posts | Subscribe to Comments

- Copyright © Social Media Masti - Blogger Templates - Powered by Blogger - Designed by Johanes Djogan -